لاہور (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 پاکستانی اسکواڈ دبئی پہنچ گئ ،وہاں سے حیدرآبادانڈیا شام کو پہنچے گی ۔ ورلڈ کپ سے قبل دو وارم میچ ہوں گے۔پاکستانی ٹیم کا پہلا میچ 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ سے دوسرا 3 اکتوبر کو آسٹریلیا سے ہوگا جبکہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹاکرا نیوزی لینڈ کے ساتھ ہو گا جبکہ انڈیا سے کرکٹ 14 اکتوبر کو لڑی جائے گی۔