اہم خبریں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی خبروں کے حوالے سے ترجمان اوگرا نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سےبچا جائے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی قیمتوں اور ڈالر کی شرح تبادلہ پرمنحصر ہے اور حالیہ دنوں میں بین الاقوامی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی شرح میں بہتری آئینئی پٹرولیم قیمتوں کے تعین میں ابھی ایک ہفتہ باقی ہے ۔

متعلقہ خبریں