سڈنی(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا کے لیجنڈ ری کرکٹر ہاشم آملہ نے کرکٹ ورلڈ کپ کی 4 فیورٹ ٹیموں کے نام بتادیئے ۔ انہوں نے پیشگوئی کی کہ پاکستان، انگلینڈ ،بھارت اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتی ہیں ۔ واضح رہے کہ اس قبل سابق ویسٹ اینڈیز کے لیجنڈری بلے باز کرس گیل نے پاکستان، انگلینڈ ،نیوزی لینڈ اور بھارت کو فیورٹ قرار دیا ہے ۔ یہ بات سوچنے کی ہے کہ دنوں لیجنڈ پلیئرز نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن اور 5 بار ورلڈ کپ چینے والی ٹیم کو میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لیے فیورٹ نہیں قرار دیا اب فیصلہ تو میچ میں ہی ہوگا،یاد رہے کہ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہے گا، 10 ٹیموں کے درمیان 45 میچ ہونگے ، سیمی فائنل 15 ،16 اور فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
![](https://abnnews.pk/wp-content/uploads/2025/02/polio-1-371x195.jpg)