اہم خبریں

2018 میں لاڈلے کو اتار کر ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے گئے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن لیگ کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کا بیانیہ واضح ہے، پارٹی کسی کشمکش کا شکار نہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں طلال چوہدری نے کہا کہ نواز شریف پاکستان واپسی پر ملک کے تمام مسائل کا حل تجویز کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالیہ گفتگو عام آدمی کے مسائل کے حل پر مبنی تھی۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ 2018 میں لاڈلے کو اتار کر ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے گئے۔

متعلقہ خبریں