اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کرکٹ ورلڈ کپ کامیدان سجنے کوتیار،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کوویزوں کاانتظار،میگا ایونٹ شروع ہونے میں چند دن باقی ،بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے،، بھارت نے ویزے سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیئے، بھارت کی طرف سے ویزا نہ ملنے پر پاکستان کا دبئی جانے کا پروگرام تاخیر کا شکار،پاکستانی ٹیم کا 28 ستمبر کو بھارت جانے کاامکان ،قومی کرکٹ ٹیم کا29 ستمبرکو نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ شیڈول ہے۔
