کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی ٹرانسپورٹرز کا دھرنا مسلسل 3 روز جاری ،سُپر ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کانٹا اور ٹول پلازے میں بھتہ خوری کی جا رہی ہے ۔ اس بند کیا جائے ورنہ سپر ہائی وے قومی شہراہ بلاک کر دیں گے ۔کرانسپورٹ بند ہونی کی وجہ سے اشیاء کی چیزوں کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔















