اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی (نیوزڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 293 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 292 روپے 78 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ڈالر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کابھاؤ آج ڈھائی روپے کم ہوکر 293 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں