اہم خبریں

لاہور،المناک حادثہ ،بس الٹنے سے ،3 مسافر جاں بحق،15 زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک) المناک حادثہ ،بس الٹنے سے ،3 مسافر جاں بحق،15 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسافر بس ٹائرپھٹنے کی وجہ سے الٹنے سے حادثے کا شکار ہوئی جس کی وجہ سے 3 مسافر موقعے پر جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوئے بس پشاور سے لاہور جا رہی تھی کہ سرگودھا میں حادثہ پیش آیا ،بس ٹائر پھٹنے کے سبب حادثے کا شکار، تین مسافر جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں زخمی اور ہلاک ہونے والوں کی اسپتال پہنچا دیا گیا۔

متعلقہ خبریں