اہم خبریں

صحافی عمران ریاض ،بازیاب نہ ہوسکے ،عدالت نے آئی جی پنجاب کو آخری موقع دیدیا

لاہور( نیوز ڈیسک) صحافی عمران ریاض تاحال بازیاب نہ ہوسکے عدالت نے آئی جی پنجاب کو آخری موقع دیدیا۔آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت ہوئی،عمران ریاض کی تاحال رہائی نہ ہونے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پانچ ماہ سے آپ کی باتیں صبر سے سن رہا ہوں ،اب صبر کا پیمانہ ختم ہو رہا ہے،عدالت نے درخواست گزار کی رضامندی سے مزید مہلت دیتے ہوئے سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں