کراچی(نیوز ڈیسک)روپیہ مستحکم ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری۔ آج کاروباری روز کے ابتداء سے ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی،73پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 17 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ اس قبل انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 90 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔
