اہم خبریں

امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز       )امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز شریف کا اجلاس سے خطاب، کہا دعاہے کہ ترازو کے پلڑے سب کے لئے برابر ہوں،، اللہ تعالی نے ہر بار نوازشریف کو ’پلس ‘ کیا ، ہر بار مائنس کرنے کی کوشش مائنس ہوگئی، ملک کو انتقام، ٹکراؤ اور افراتفری سے نجات دلانا ہوگی، ہماری لڑائی مہنگائی، معاشی بدحالی اور بیڈگورننس سے ہے،، سندھ سمیت پاکستان کے کونے کونے میں ترقی کا سفر لے کر جائیں گے، حمزہ شہباز نے کہا نوازشریف ہی پاکستان اور عوام کے دکھوں کا علاج ہے،اجلا س میں نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبا ل کے لیے رہنما وں کو ٹا سک سونپ دیا گیا

متعلقہ خبریں