اہم خبریں

ڈالر کی کریش لینڈنگ، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر کی کریش لینڈنگ، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار ی روز کے ابتداء میں ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 1 روپیہ 12 پیسے سستا ہوا ،اب ڈالر 297 روپے 70 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 298 روپے 82 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں