اہم خبریں

ایشیا کپ ،آج سیمی فائنل سے بڑا ،میچ بارش سے متاثر ہونیکا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ میں آج سیمی فائنل سے بڑا ٹاکرا،مداح پرجوش ،کھلاڑی بھی جیت کیلئے پرعزم،لیکن یہ میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ کیونکہ سری لنکن محکمہ موسمیات نے آج بھی وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ پاکستان بمقابلہ سری لنکا کا اہم میچ آج کا میچ دن اڑھائی بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ اس لیئے زیادہ اہمیت حاصل کر گیا ہے کیونکہ جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ بھارت سے ہوگا ، پاکستانی مداح چاہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم یہ میچ جیتے اور بھارتی سورماؤں کو پچھاڑے لیکن بارش کو کچھ اور ہی منظور ہے ۔

متعلقہ خبریں