اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم کردی گئی اور ان کا چیف سکیورٹی آفیسر بھی مقرر کردیا گیا ،چیف جسٹس عمرعطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرہورہے ہیں، ان کی جگہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔
