اہم خبریں

المناک حادثہ،کوچ ڈرائیور نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو کچل ڈالا

جعفر آباد(نیوز ڈیسک) جعفر آباد میں المناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 3 افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کوچ ڈرائیور نے ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں چائنہ کیمپ کے قریب ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل دیا جو موقع پر ہی دم توڑ گئے اور ڈرائیور موقعے سے فرار ہو گیا، جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

متعلقہ خبریں