کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی حوالے ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف بڑی کارروائی ، 24 کروڑ کی اشیاء برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی اینٹی کرپشن ٹیم نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی کے کاروبار کی آڑ میں فونز کی خریدداری کرنے والی کمپنی ٹیک زون سے 32 لاکھ روپے برآمد کرلئے، یہ کارروائی زمہ مارکیٹ میں کی گئی ۔برآمد ہونے والی اشیاء میں موبائل فونز ،قیمتی گھڑیاں اور الیکٹرینکس شامل ہیں۔
