اہم خبریں

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل کئے جانے کا امکان

اسلام اآباد(نیوزڈیسک)نگران حکومت کابجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل کرنے پر غور، پاور کمپنیوں کے موجودہ بورڈز میں سیاسی اور نان ٹیکنیکل لوگ شامل، پاور ڈویژن ذرائعڈسکوز کے بورڈز میں ٹیکنیکل، اہل اور غیر سیاسی افراد شاملکئے جائیں،تجویز، پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق دس ڈسکوز اور این ٹی ڈی سی کے نئے بورڈ تشکیل دیئے جائیں ۔،پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو سے کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد ملے گی،ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف بھی کاروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ،پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق گرینڈ آپریشن میں اب تک 87 لاکھ یونٹس بجلی چوری پکڑی گئی ہے،پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی چوروں کے ساتھ ڈیفالٹرز کے خلاف بھی آپریشن ہوگا،

متعلقہ خبریں