لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی مشکل ہو گئی ، بھارت کے خلاف بڑے مارجن سے شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان تیسرے نمبر پر ،، رن ریٹ منفی ایک عشاریہ آٹھ تک گر گیا، ماہرین کرکٹ کے مطابق فائنل میں رسائی کے لیے پاکستان کی 14 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف فتح ضروری ہے۔















