اہم خبریں

نیب نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز       )نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ 190 ملین پاؤنڈ کیس،نیب نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔نیب نے شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔شیخ رشید کو کل 12 ستمبر کو صبح ساڑے 9 بجے کو پیش ہونے کا حکم.شیخ رشید کو کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت۔بحیثیت سابق وزیر داخلہ آپ کابینہ میں شامل تھے جب کابینہ میں ایک بند لفافے کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ خبریں