اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال کا اہم انکشاف ،80لاکھ یونٹ بجلی چوری کاکھوج لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر دعویٰ کیا ہے کہ 80 لاکھ یو نٹ کی بجلی کا کھوج لگاکر 194 لوگوں کا کرفتار کیا گیا ہے ، اُن کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں کیخلاف آپریشن میں 35 کروڑ 20لاکھ سے زائد کے جرمانے کیے گئے ہیں ۔
Power Theft Control Update:
8 million units of power theft detected; 194 persons arrested; and a fine of 352 million imposed. Police is gearing up as well. LESCO and MEPCO are doing better than other DISCOs. pic.twitter.com/CWbQ6K3fXJ
— Rashid Langrial (@Rashidlangrial) September 11, 2023















