اہم خبریں

جنوبی پنجاب ، بجلی چور دھرلیئے گئے،319 مقدمات درج،کروڑوں روپے کےجرمانے

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بجلی چورو ں کے خلا ف گھیرا تنگ کر دیا گیا ،جنوبی پنجاب میں بجلی چوری کیخلاف آپریشن کا دوسرا روز،13 اضلاع میں آپریشن کے دوران319 بجلی چور پکڑے گئے، 316 بجلی چوروں کے خلاف بھیجی گئی درخواستوں پر 68 مقدمات درجکر لیے گئے ، 306 گھریلو، 9 تجارتی، 3 زرعی اور 1 صنعتی صارف بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، بجلی چوروں کو مجموعی طور پر ایک کروڑ 79 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

متعلقہ خبریں