اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ( ن) لیگ کو فروری میں عام انتخابات سے کوئی گھبراہٹ نہیں ،جمعہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ الیکشن فروری میں ہوں گے اور نواز شریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں پارٹی کو لیڈ کریں گے۔















