اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیارکرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیارکرلیا، عملے کی ٹریننگ شروع، تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال،ای ایم ایس پر آپریٹرز کو 14تا16ستمبر تک ٹریننگ دی جائے گی، ریجنل ،صوبائی اورضلعی الیکشن کمشنرز کی جولائی میں ٹریننگ مکمل،الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات میں نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا استعمال کرےگا ،خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم اور دیگر محکموں سے لئے گئے ماسٹرٹرینرز کی 2روزہ تربیتی ورکشاپس جاری،مجموعی طور پر 467 ماسٹر ٹرینرز کو انتخابی امور سے متعلق تربیت دی جائے گی

متعلقہ خبریں