اہم خبریں

جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلہ، ڈریپ بھی حر کت میں آ گیا ،مارکیٹ سے غائب ادویات کو واپس لانے کا منصوبہ تیار ، ڈریپ کا کہنا ہے نایاب ادویات کے متبادل برانڈز جلد مارکیٹ میں لائے جائیں گے، ادویات رجسٹریشن درخواستوں پر فوری کارروائی کی جا رہی ہے،، نئی ادویات کی رجسٹریشن کر کے پیداواری لائسنس جاری کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں