اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی بچت کیلئے وزارت توانائی کا بڑا اقدام ،1500میگاواٹ سے کی بجت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی دکانیں مغرب سے پہلے بند کرنے کا تجویز پیش کردی ،اس پر 15 فروری تک عمل دآمد کا امکان ۔ اس حوالے سے تاجربرادری سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مشاورت سے قانون سازی کی جائے جا رہی ہے ۔















