راولپنڈی (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی ،زرائع کے مطابق وفاقی پولیس کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو کچھ ہی دیر میں پمز ہسپتال اسلام اآباد منتقل کیا جائے گا ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال میں چوہدری پرویز الٰہی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا،
