اہم خبریں

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی کادھرنا 105ویں روز میں داخل

راولاکوٹ(نیوزڈیسک) مہنگائی کیخلاف اے سی آفس کے سامنے دھرنا 105 ویں روز میں داخل ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام دھرنا میں شہریوں کی بڑی تعداد شریکہجیرہ ۔ پونچھ ڈویژن میں کل مکمل پہیہ جام۔شٹر ڈان کی کال دے دی گئی ہجیرہ ۔ آل سکولز کالجز ایسوسی ایشن تحصیل ہجیرہ ۔ بار ایسوسی ایشن ۔ ٹرانسپورٹ یونین نے شٹر ڈان اور پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ متحدہ محاز کیری کوٹ سمیت تمام یونینز نے بھی پانچ ستمبر کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ صدر ایکشن کمیٹی سردار ظہور نے کہا کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں ۔ عوام کو ریلیف دلوا کر دم لیں گے ۔

متعلقہ خبریں