اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ عام انتخابات کب ہونگےالیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا،ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق لیکشن کمیشن نے 27 سے 30 جنوری 2024 کی تاریخیں پول ڈے کیلئےتجویز کردیں،ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان،الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد عام انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا۔















