اہم خبریں

پاکستان نےبھارت کی پوری ٹیم کو266رنزپرپویلین بھیج دیا

سر ی لنکا (  اے بی این نیوز     )ایشیا کپ2023،پاک بھارت ٹاکرا،پاکستان نےبھارت کی پوری ٹیم کو266رنزپرپویلین بھیج دیابھارت کی نویں وکٹ 261رنز پرگر گئی،کلدیپ یادیو4رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پرآوٹ ہو گئے،بھارت کاپاکستان کوجیت کیلئے 267 رنزکاہدف دیا،ہاردک پانڈیا87،اشان کشن 82رنزبنا کر نمایاں رہےروہت شرما11،ویرات کوہلی 4رنز بنا سکےشیریاس ایئر 14،شبمن گل 10رنز بنا کرآوٹ ہوئےرویندر جدیجا 14،شردل ٹھاکر 3،کلدیپ یادیو4رنز ننا سکے،ہاردک پانڈیا87،اشان کشن 82رنزبنا کر نمایاں رہےروہت شرما11،ویرات کوہلی 4رنز بنا سکےشیریاس ایئر 14،شبمن گل 10رنز بنا کرآوٹ ہوئےرویندر جدیجا 14،شردل ٹھاکر 3،کلدیپ یادیو4رنز ننا سکےشاہین شاہ آفریدی کی شانداربالنگ،4کھلاڑیوں کوآوٹ کیاحارث روف نے 3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائینسیم شاہ نے بھی 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

متعلقہ خبریں