اہم خبریں

عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ، شیڈول تیار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا،آئندہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ،،الیکشن کمیشن نے 27 سے 30 جنوری 2024 کی تاریخیں پول ڈے کےلئےتجویز کردیں،،،عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان،الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد عام انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا

متعلقہ خبریں