اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )محکمہ موسمیات حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں موسم مرطوب،مطلع جزوی طور پرابر آلود رہنے کا امکان ہے ، میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، بالائی خیبر پختونخواہ، خطۂ پوٹھوہار میں چند مقا مات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی، دالبندین 44، سبی، چلاس اور بھکر میں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا،















