کراچی(نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 46 پیسے کا اضافہ۔انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر306 روپے پر ٹریڈنگ کررہاہے۔عبوری حکومت کے آنے کے بعدامریکی ڈالر17 روپے 51 پیسے بڑھا ہے۔