اہم خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں

کراچی ( اے بی این نیوز     )پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں ،ہنڈرڈانڈیکس ایک ہزار سات سو چھیاسٹھ پوائنٹس کم ہوگئے،ہنڈر انڈیکس کی 44ہزار 475 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈنگ جاری،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو پر لگ گئے، قیمت میں2 روپے 50 پیسے اضافہ،325 روپے پرٹریڈنگ،انٹربینک میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپے 5پیسے بڑھ گئی،305روپے 50پیسے پرٹریڈنگ ہو ئی۔

متعلقہ خبریں