اہم خبریں

پنجاب میں عام انتخابات فیصلہ، نظر ثانی درخواست میں ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب میں عام انتخابات ، نظر ثانی درخواست پر 3 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق 14 مئی کو تو پنجاب میں انتخابات نہیں ہوئے ،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔تما م فریقین کا نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔3 رکن بینچ میں چیف جسٹس جسٹس عمرعطاء بندیال ،جسٹس منیب اختر اور اعجاز الاحسن ۔

متعلقہ خبریں