اہم خبریں

کھیلنا ہے نہ کھیلنے دینا ہے نہ کسی کو کھانے دوں گا، وزیراعظم چوہدری انوارالحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بجٹ کو 33حلقوں میں شفٹ کر دیا ہے صحت کیلئے ایک ارب رکھا تھا نئے سٹریکچر کیلئے مجھے صوابدید کے نام سے نفرت ہے فیصلہ سازی کا جملہ اختیار ممبران اسمبلی کا ہے ڈسپلن قائم کرنا میرا استحقاق ہے نہ کھیلنا ہے نہ کھیلنے دینا ہے نہ کسی کو کھانے دوں گا آٹے کا آزاد کشمیر میں تین لاکھ ٹن منظور شدہ ہے ماضی میں ہم سرینڈر کر دیتے تھے ماضی میں مارکیٹ کے آٹے اور سرکاری آٹے میں ایک سو۔ دو سو کا فرق تھا گزشتہ سال پندرہ سو سے زیادہ بڑھ گیا ہے ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق آگیا ہے پہلی مرتبہ میں جولائی تک آزاد کشمیر کے تین لاکھ کوٹے کے آٹے میں 12 ہزار ٹن اضافی لیا گیا۔ پندرہ ارب آزاد کشمیر حکومت نے پاسکو کا دینا ہے جبکہ آزاد کشمیر ایک ارب آٹے کا ادا کر رہا ہے ۔ بہت جلد اپنے دوروں کا آغاز پونچھ سے کروں گا۔ آزاد کشمیر میں سرکاری اساتذہ کے ساتھ کوئی کریک ڈاؤن نہیں ہوا آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے نتائج دیکھ لیں اساتذہ حقوق کے لئے ممبران اسمبلی کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے بہترین بلیڈ سرکاری استاد ہیں۔

متعلقہ خبریں