اہم خبریں

پنجاب عام انتخابات کیس، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پنجاب عام انتخابات کیس میںسپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات 14 مئی کو کروانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ،چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بنچ سماعت کرے گا ،پنجاب عام انتخابات نظر ثانی کیس کی سماعت 31 اگست کو ہوگی

متعلقہ خبریں