سیا لکوٹ ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کی سنئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے سیالکوٹ سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نےملاقات کی،ملاقات کرنے والوں میں ارشد جاوید وڑائچ , رانا عارف ہرناح , حافظ شاہد ندیم , طارق سبحانی , نوید اشرف , ذیشان رفیق , رانا عبدالستار , چوہدری اکرام , رانا شوکت ,رانا افضل, گلناز شجاعت , عبدالرحمٰن شامل تھےملاقات میں پارٹی تنظیم سازی, سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال، کیا گیا،مریم نواز شریف نے سابق اراکین اسمبلی کو خواتین ونگ اور یوتھ کی یونین کونسل تک ٹیم بنانے کا ٹاسک دے















