اہم خبریں

بجلی نہیں چاہیے ،ہماری زمینوں سے کھمبے ، ٹرانسفارمر اورتاریں اکھاڑ لو،صارفین

بجلی نہیں چاہیے ،ہماری زمینوں سے کھمبے ، ٹرانسفارمر اورتاریں اکھاڑ دو،صارفین
مظفرآباد (  اے بی این نیوز  )بجلی نہیں چاہیے ، کھمبے ،ٹرانسفارمر اورتاریں اکھاڑ دو،بلوں میں بے جا ٹیکسوں سے تنگ مظفرآباد کے شہریوں کی محکمہ برقیات کو منفرد درخواست،اپنی زمینوں پر شاخ تراشی کے نام پر کاٹے گئے درختوں کامعاوضہ بھی طلب کر لیا

متعلقہ خبریں