اہم خبریں

آشوب چشم کی وباء پھیل گئی،ہسپتالوں میں مریضوں کارش

کراچی ( اے بی این نیوز   ) آشوب چشم کی وباء میں تیزی سے اضافہ،ہسپتالوں میں مریضوں کارش، ابراہیم حیدری کے معصوم بچے، خواتین اور مرد آنکھوں کے امراض میں مبتلا ،ریڑی میان گاؤں کے سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان، ساحلی ماہی گیروں میں بھی آنکھوں کی بیماری پھیل گئی

متعلقہ خبریں