اہم خبریں

پیٹرول کی قیمت میں بڑ ے اضافے کا مکان،فیصلہ یکم ستمبر کو ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری،پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان ۔بجلی کے بلوں کی ستائی عوام سے دو وقت کی روٹی چھیننے کی تیاری جارہی ۔ 15 روزہ جاری ہونے والی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑا اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ اس بات کی توقع ہے کہ اوگرا نے یکم ستمبر کو آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرول کے نرخ جاری کرے گا جس میں پیٹرول میں 12 روپے اور ڈیزل میں14 اعشاریہ 83 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز کیئے جانے کا امکان ۔

متعلقہ خبریں