اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک میں عام انتخابات 90 دنوں میں کرا ئے جا ئیں، پی ٹی آئی نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے سینیٹر علی ظفر کے توسط دے درخواست دائر کی، درخواست میں استدعا کی گئی ،،سپریم کورٹ صدر کو ہدایت کرے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر یں ،،مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی بھی استدعا















