گلگت(نیوزڈیسک) گلگت میں داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ،پہاڑی تودہ گرنے سے شاہرہ قراقرم ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ۔شاہرہ قرا قرم بند ہونے کی وجہ سے کئی مسافر پھنس گئے ،گاڑیاں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پہاڑی پتھر لگنے سے کی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ۔
