اہم خبریں

بادل کہاں کہا ں برسے گا،محکمہ موسمیات کی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج اسلام آباد،بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلا م آباد راولپنڈی ، لاہور سمیت بالائی پنجاب ،شمال مشرقی بلوچستان ،خیبر پختونخوا اور کشمیر سمیت جی بی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج خطۂ پوٹھوہار میں بھی بادل جم کر برسے گا۔

متعلقہ خبریں