پشاور( اے بی این نیوز )نگران کابینہ کے وزراء کو قلم دان سونپ دیئے گئے جس کے مطابق سید مسعود شاہ کو اسٹیبلشمنٹ اینڈ ایڈ منسٹریشن اور انٹر پرونشل کورڈی نیشن کا قلمدان،بیرسٹر فیروز جمال شاہ کوانفارمیشن اینڈ پبلک ری لیشن اور کلچر ٹورازم آرکیالوجی اور میوزیم،جسٹس ر ارشاد قیصر کو جیل خانہ جات،ریلیف ری ہیبی لیٹیشن اور سیٹلمنٹ زکواة وعشر،،احمد رسول بنگش کو خزانہ ریونیواور ایکسائز ٹیکسی شن اور نارکوٹیکس ،آصف رفیق کو کلائمٹ چینج ،فارسٹری انوائرمنٹ اینڈ وائلڈ لائف،اور لائیو سٹاک وغیرہ،ڈاکٹر نبجیب اللہ سائنس ٹیمنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سپورٹس یو تھ آفئیر،ڈاکٹر محمد قاسم جان کو محکمہ تعلیم ہائرایجوکیشن آرکائیوز اینڈ لائبریری،،جسٹس ر ارشد حسین شاہ کو قانون انسانی حقوق اور پارلیمنٹری آفئیر ،حج اوقاف اور مذہبی امور،سید عامر عبداللہ کو قبالی امور ،ڈاکرٹر ریاض انور صحت ،پاپولیشن ویلفئیر اور لیبر ڈاکٹر سرفراز علی شاہ کو کمیونیکشن اینڈ ورکس اور پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ پبلک ہیلتھ انجئیرنگ ،ظفراللہ کو ایری گیشن اور ہاوسنگ کا قلم دان دیدیا گیا،وزیر اعلی محمد اعظم خان نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے
