اہم خبریں

پشاور،آندھی ، طوفانی باد و باراں،90 فیڈرز ٹرپ کر گئے

پشاور( اے بی این نیوز        )پیسکو ریجن میں تیز آندھی اور بارش کے باعث بجلی کی ترسیل متاثر،پشاور،بارش کے باعث پیسکو کے 90 فیڈرز فوری طور پر ٹرپ کر گئے،پشاور، مردان، صوابی، جلالہ اور درگئ میں تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے بجلی کی ترسیل متاثر ہو گئی،پشاور،پیسکو چیف ایگزیکیٹوآفیسر فضل ربی نے فیلڈ سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا ہے،پشاور،پیسکو فیلڈ سٹاف اس وقت بجلی کی بحالی میں مصروف عمل ہے، ترجمان پیسکو کے مطابقپشاور،تمام سب ڈویژن کے ایکسیئن اور ایس ڈی اوز فیلڈ میں موجود ہیں،پشاور،آیندہ چند گھنٹوں میں بجلی مکمل طور پر بحال کر دی جائیگی،پشاور،خراب موسم کے پیشِ نظر عوام سے تعاون کی اپیل ہے۔

متعلقہ خبریں