لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے الحمرہ ارٹس کونسل لاہور کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سلیم ساگر کو عہدے سے ہٹا دیا، سلیم ساگر کا سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں تبادلہ کر دیا گیا، چند ماہ پہلے اس عہدے پر تعینات ہونے والے سلیم ساگرکو نا اہلی اور کرپشن کے الزامات کا سامنا تھا۔