اہم خبریں

لاہور میں ڈینگی وائرس نے ایک بار پھر سراٹھا لیا،8 نئے مریض سامنے آگئے

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور میں ڈینگی وائرس نے ایک بار پھر سراٹھا لیا ،گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران شہر میں ڈینگی کے آٹھ نئے مریض رپورٹ ہوئے ۔ شہر میں سال بھر کے دوران ڈینگی کے 197 کیسز رپورٹ ہوئے، اقبال ٹاون، واہگہ اور کینٹ ٹاون سے دو دو کیسز رپورٹ ہوئے،عزیز بھٹی ٹاون اور سمن آباد ٹاون میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا،گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 353 لاروا تلف کیئے گئے،

متعلقہ خبریں