راولپنڈی (نیوزڈیسک) الائیڈ ہسپتالوں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے ساتھ صوبائی حکومت ہاتھ کر گئیمزدور کی ماہانہ اجرت 32000 کرنےکے اعلان کے باوجود ہولی فیملی کے 180 ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہوسکاچار ماہ سے ہماری تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا گیا،ملازم دیگر شعبوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اور دیگر الاونسز میں اضافہ کر دیا گیا ہسپتالوں کی انتظامیہ نوٹیفیکیشن نہ جاری ہونے کا بہانہ بنا رہی ہے ، ملازم نگران وزیر اعلی پنجاب راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں کے ڈیلی ویجز ملازمین کا یہ مسلہ حل کرائیں، ملازمینوفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ڈیلی ویجز ملازمین کی ماہانہ اجرت 32000 روپے کرنے کا اعلان سالانہ بجٹ میں کر رکھا ہے۔
