اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جڑوا ں شہروں راولپنڈی،اسلام آ با د میں ڈینگی سر اٹھانا شرو ع ہو گیا،مریضوں کی تعداد میں اضافہ،، ڈینگی وائرس سے متاثرہ 5 نئے مریض رپورٹ۔۔ مجموعی طور پر ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 93 ہو گئی،، بے نظیر بھٹو ہسپتال 12، ہولی فیملی 16 اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 3 مریض لائے گئے۔۔ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 13 سو 60 مقدمات درج کئے گئے،، اسلام اباد میں ڈینگی کے مزید 2 کیسز رپورٹ،، مجموعی تعداد 30 ہو گئی
