کوئٹہ(نیوزڈیسک)فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کے 2 مریض داخل،کانگو سے متاثرہ افراد میں 1 خاتون بھی شامل،ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کے خون کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں تصدیق ہوئی،22سالہ میر حمزہ کو 2 روز قبل ناک منہ سے خون آنے کی شکایت پر فاطمہ جناح ہسپتال لایا گیا تھامتاثر مریض ڈرائیو ہے جس کا تعلق کوئٹہ سے ہے،کانگو سے متاثرہ30 سالہ نصیبہ کو ناک منہ سے خون آنے کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا،ریضہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع لورالائی سے ہے،رواں سال کانگو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 33 ہوگئی جن میں سے10 جاں بحق ہوئے۔
